مغز کا سالن بنانے کی ترکیب
مغز کا سالن بنانے کی ترکیب
تیاری کا مکمل وقت
25 منٹپکانے کا وقت
35 منٹکتنے لوگوں کیلئے ہے
5 افرادIngredients - اجزاء
1 مغز 2 عدد
2 تیل 1 کپ
3 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
4 پیاز 4-6 عدد
5 سیاہ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
6 لہسن کے جوے 2 عدد
7 لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے
8 زیرہ 2 چٹکی
9 نمک حسب ذائقہ
10 ہری مرچیں 2 عدد
11 ہرا دھنیا‘ پودینہ چند پتے
12 ادرک (پیس لیں) 1 بڑا ٹکڑا
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- 1مغز کو پانی میں ڈال کر اُبال لیں۔اُبالتے وقت ذرا سا نمک ڈال دیں۔گرم گرم مغز کی نسیں صاف کر لیں۔
- 2اب دیگچی میں تیل گرم کریں۔
- 3پیاز کے لچھے باریک کاٹ کر اس میں فرائی کریں۔لہسن بھی کاٹ کر اس میں ڈال دیں۔
- 4اب زیرہ بھی شامل کر دیں۔
- 5اب ہلدی پاؤڈر‘ لال مرچ پاؤڈر اور نمک بھی شامل کر دیں۔سالن بھن جائے تو مغز ڈال دیں۔
- 6مسلسل چمچہ چلائیں اور آنچ ہلکی کر دیں۔
- 7جب مغز خوب بھن جائے تو چوپ کی ہوئی ہری مرچیں‘ ادرک‘ سیاہ مرچ پاؤڈر‘ ہرا دھنیا اور پودینے کے پتے شامل کر کے دم پر 10 منٹ کے لئے رکھ دیں اور گرم گرم سرو کری
Comments
Post a Comment