Skip to main content

Posts

Featured

مغز کا سالن بنانے کی ترکیب

مغز کا سالن بنانے کی ترکیب تیاری کا مکمل وقت 25  منٹ پکانے کا وقت 35  منٹ کتنے لوگوں کیلئے ہے 5  افراد Ingredients -  اجزاء 1  مغز 2 عدد 2  تیل 1 کپ 3  ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ 4  پیاز 4-6 عدد 5  سیاہ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ 6  لہسن کے جوے 2 عدد 7  لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے 8  زیرہ 2 چٹکی 9  نمک حسب ذائقہ 10  ہری مرچیں 2 عدد 11  ہرا دھنیا‘ پودینہ چند پتے 12  ادرک (پیس لیں) 1 بڑا ٹکڑا Step by Step Instructions -  تیار کرنے کی ترکیب 1 مغز کو پانی میں ڈال کر اُبال لیں۔اُبالتے وقت ذرا سا نمک ڈال دیں۔گرم گرم مغز کی نسیں صاف کر لیں۔ 2 اب دیگچی میں تیل گرم کریں۔ 3 پیاز کے لچھے باریک کاٹ کر اس میں فرائی کریں۔لہسن بھی کاٹ کر اس میں ڈال دیں۔ 4 اب زیرہ بھی شامل کر دیں۔ 5 اب ہلدی پاؤڈر‘ لال مرچ پاؤڈر اور نمک بھی شامل کر دیں۔سالن بھن جائے تو مغز ڈال دیں۔ 6 مسلسل چمچہ چلائیں اور آنچ ہلکی کر دیں۔ 7 جب مغز خوب بھن جائے تو چوپ کی ہوئی ہری مرچیں‘ ادرک‘ سیاہ مرچ پاؤڈر‘ ہرا دھنیا اور پودینے کے پتے شامل کر کے د...

Latest posts

بکرے کی ران روسٹ مصالحہ بنانے کی ترکیب

Anjeer Kheer Recipe