Chicken With Lemon Sauce Recipe In Urdu
چکن ودھ لیمن سوس بنانے کی ترکیب
t
تیاری کا مکمل وقت
20 منٹپکانے کا وقت
30 منٹکتنے لوگوں کیلئے ہے
6 افراد1 چکن (بون لیس بوٹی) 1/2 کلو
2 کارن فلور 2 کھانے کے چمچے
3 میدہ 1 کھانے کا چمچہ
4 انڈا (پھینٹ لیں) 1 عدد
5 نمک حسبِ ذائقہ
6 سیاہ مرچ پاؤڈر حسبِ ذائقہ
7 تیل فرائنگ بنانے کیلئے:
1 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
2 نمک حسبِ ذائقہ
3 سیاہ مرچ پاؤڈر 2 چٹکی
4 یخنی 1 کپ
5 چینی 1 چائے کا چمچہ
6 کارن فلور 1 کھانے کا چمچہ
7 لیموں کا رس 1/2 کپ
8 ہری پیاز (چوپ کی ہوئی) 1/2 کپ
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- 1پیالے میں گوشت‘کارن فلور‘میدہ‘نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر اور انڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
- 2کڑاہی میں تیل گرم کر کے گوشت ڈال کر فرائی کریں۔
- 3سنہرا ہونے پر ڈش میں نکال کر رکھ دیں۔
- 4سوس بنانے کے لئے ایک پیالے میں ادرک پیسٹ‘نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر‘یخنی‘چینی‘کارن فلور اور لیموں کا رس ڈال کر مکس کر لیں۔
- 5فرائی پین میں 1 کھانے کا چمچہ تیل گرم کر کے اس میں یہ آمیزہ ڈال کر پکائیں چمچہ چلاتی رہیں۔
- 6سوس گاڑھی ہو جائے تو چولہے سے اُتار کر فرائی کیے ہوئے گوشت پر ڈال دیں۔
- 7ہری پیاز سے گارنش کر کے فرائیڈ رائس کے ساتھ سرو کریں۔
Comments
Post a Comment